مالی حالت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دولت یا روپیہ پیسہ پاس ہونے کی حالت۔ "اصلاحات کے لیے ایک کمیٹی قائم کی گئی جس نے دو تین سال پیہم کام کیا اور مالی حالت کے متعلق نہایت قابلیت سے نقشے تیار کیے۔"      ( ١٩٣٤ء، حیات محسن، ٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ 'مالی' اور اسم 'حالت' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٤ء کو "حیال محسن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث